Home سیاست بلوچستان اسمبلی میں عبدالخالق سپیکر، غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکر منتخب

بلوچستان اسمبلی میں عبدالخالق سپیکر، غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکر منتخب

Share
Share

کوئٹہ: مسلم لیگ ن کے عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ سپیکر جبکہ پیپلزپارٹی کی غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان منتخب ہوگئے۔

سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عبدالخالق اچکزئی کے بلامقابلہ سپیکر منتخب ہونے کا اعلان کیا۔

سیکرٹری اسمبلی کے مطابق پیپلزپارٹی کی غزالہ گولہ بھی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی بلامقابلہ منتخب ہوگئی ہیں۔

بلوچستان اسمبلی کے آج تین بجے ہونیوالے اجلاس میں عبدالخالق اچکزئی اور غزالہ گولہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکرکا حلف اٹھائیں گے۔

خیال رہے کہ65 کے ایوان میں سے گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے57 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھایا تھا۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...