Home Uncategorized اسرائیلی جارحیت کی مذمت پر بیلا حدید کو بڑے نقصان کا سامنا

اسرائیلی جارحیت کی مذمت پر بیلا حدید کو بڑے نقصان کا سامنا

Share
Share

لندن: امریکی ماڈل بیلا حدید کو مظلوم فسطینیوں کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف بولنے پر بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نامور برطانوی برانڈ ’شارٹ ٹلبری‘ نے فلسطین نژاد امریکی ماڈل سے اپنا معاہدہ ختم کردیا ہے۔

فرانس کے ایک فیشن برانڈ نے بھی بیلا حدید سے معاہدہ ختم کرکے ایک اسرائیلی ماڈل کو ساتھ شامل کیا تھا۔

فیشن برانڈ نے امریکی ماڈل سے معاہدہ ختم کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی لیکن ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ بیلا حدید کی اسرائیلی مذمت کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ بیلا حدید اور جیجی حدید اسرائیل کی فلسطینیوں پر وحشانیہ بمباری پر متعدد مرتبہ آواز بلند کرچکی ہیں اور اسرائیلی حکومت کی طرف سے ان کو دھمکیاں بھی دی گئی ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...