Home نیوز پاکستان ملک کے تین اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے تین اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

Share
Share

اسلام آباد:ملک کے تین اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق ملک کے تین اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں پائے گئے ان میں ملتان ،پشاوراور کراچی ملیر کے اضلاع شامل ہیں۔

وزرات صحت کا کہنا تھا کہ سیوریج کے پانی کے نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا، ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کا تعلق سرحد پار کے پولیو وائرس سے ہے، وائرس ایک سے دوسری جگہ منتقل ہو رہا ہے جو بچوں کیلئے مسلسل خطرہ ہے۔

ترجمان وزرات صحت کا مزید کہنا تھا کہ پولیو کا خاتمہ حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے، مستقبل کے معماروں کو اس موذی مرض سے بچانا ہماری قومی ذمہ داری ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...