Home سیاست اٹھ فروری کو خاموش انقلاب آیا، عامر ڈوگر

اٹھ فروری کو خاموش انقلاب آیا، عامر ڈوگر

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ 8 فروری کو خاموش انقلاب آیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ 8 فروری کو پاکستان کے غیور عوام نے بانی پی ٹی آئی کے نظریے کو ووٹ دیا، اگر 8 فروری والے ووٹ شمار کر لئے جائیں تو ہماری قومی اسمبلی کی 180سیٹیں بنتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس 92 ووٹ ہیں، اگر 180 سیٹوں کے ساتھ سپیشل سیٹیں ملائیں تو ہماری 235 سیٹیں بنتی ہیں۔

عامر ڈوگر کا مزید کہنا تھا کہ یہ ووٹ کے بھی چور ہیں اور قومی خزانے کے بھی، یہ کس بے حسی اور بے شرمی کے ساتھ ایوان میں بیٹھے ہیں؟

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...