Home سیاست نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کر تے ہی حکومت سے فرمائش بھی کر ڈالی

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کر تے ہی حکومت سے فرمائش بھی کر ڈالی

Share
Share

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کر دیا۔

انوارالحق کاکڑ وزیراعظم ہاؤس سے منسٹر انکلیو منتقل ہو گئے ہیں، انوارالحق کاکڑ کو منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر 15 الاٹ کیا گیا۔

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے جاتے جاتے سرکاری بلٹ پروف گاڑی اور سٹاف بھی مانگ لیا ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...