Home Uncategorized خاتون ریسلر نے بھارتی کرکٹر کو کندھوں پر اٹھالیا

خاتون ریسلر نے بھارتی کرکٹر کو کندھوں پر اٹھالیا

Share
Share

ممبئی:خاتون ریسلر سنگیتا پھوگٹ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر یوزویندر چہل کو کندھوں پر اٹھا لیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں خاتون ریسلر سنگیتا پھوگاٹ ایک نجی پارٹی کے دوران بھارتی اسپنر یوزویندر چہل کو کندھوں پر اٹھاکر گھوما رہی ہیں جبکہ بھارتی کرکٹر کو پریشانی اور اکتاہٹ ہوئی۔

چہل نے خاتون ریسلر رُکنے کی درخواست کی جبکہ واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

ادھر بھارتی اسپنر کی اہلیہ دھناشری ورما ڈانس ریئلٹی شو کے 5 فائنلسٹ میں شامل ہیں اور انہوں نے مداحوں سے درخواست کی تھی کہ معروف ریسلر کو ووٹ دیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...