Home سیاست پنجاب کابینہ کی تشکیل،ن لیگ کی قیادت کی اہم ہدایات جاری

پنجاب کابینہ کی تشکیل،ن لیگ کی قیادت کی اہم ہدایات جاری

Share
Share

لاہور:پنجاب کابینہ کی تشکیل کے معاملہ پر مسلم لیگ ن کی قیادت نے اہم ہدایات جاری کر دیں۔

مسلم لیگ ن کی قیادت نے پنجاب کابینہ کے ممکنہ وزراء کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی، قیادت کی جانب سے مسلم لیگ ق کے چودھری شافع حسین اور آئی پی پی کے ممکنہ وزیر کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کی گئی۔

خیال رہے کہ پنجاب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب بھی جلد ہونے کا امکان ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...