Home Uncategorized عمران ہاشمی نے ایشوریہ رائے سے معذرت کرنے سے انکار کردیا

عمران ہاشمی نے ایشوریہ رائے سے معذرت کرنے سے انکار کردیا

Share
Share

ممبئی: بالی وڈ اسٹار عمران ہاشمی بھارتی اداکارہ اور بچن خاندان کی بہو ایشوریہ رائے کو ’پلاسٹک‘ کہنے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔

اداکار نے فلمساز کرن جوہر کے شو میں مہیش بھٹ کے ساتھ شرکت کی تھی جہاں انہوں نے یہ متنازعہ تبصرہ کیا تھا۔

ایک ایونٹ میں عمران ہاشمی سے اس متنازعہ تبصرے پر معافی کا مطالبہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ اس پر معذرت نہیں کریں گے کیوں کہ وہ ایک مذاق تھا۔

یاد ہے کہ اداکار آج کل اپنی نئی ویب سیریز ’شو ٹائم‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...