Home سیاست ‎محسن نقوی کو سینیٹر منتخب کر کے وزیر داخلہ بنائے جانے کا امکان

‎محسن نقوی کو سینیٹر منتخب کر کے وزیر داخلہ بنائے جانے کا امکان

Share
Share

‎لاہور: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا بڑا سیاسی فیصلہ سامنے آ گیا، اتحادی جماعتوں نے سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو سینیٹر نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

‎ذرائع کے مطابق سید محسن رضا نقوی سینیٹر کے آزاد امیدوار ہوں گے، حکومتی اتحاد کی جانب سے بھی محسن رضا نقوی کو مکمل سپورٹ حاصل ہو گی، ن لیگ ، پاکستان پیپلز پارٹی اور اتحادیوں نے محسن نقوی کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔

‎محسن نقوی نگران وزیر اعلیٰ کے بعد چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر فائز ہیں، سینیٹر کی نشست جیتنے کی صورت میں انہیں وفاق میں وزیر داخلہ بنائے جانے کا امکان ہے۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...