Home نیوز پاکستان سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی ،4دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی ،4دہشتگرد ہلاک

Share
Share

سکیورٹی فورسز کےشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرآپریشن کے دوران چار دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فوجیوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلہ میں 4 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔

آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ علاقے میں دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے۔مقامی لوگوں نے آپریشن کو سراہا اور دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...