Home سیاست ‎کرپٹ عناصر کا بادشاہ آصف زرداری اس ملک پر مسلط کیا جا رہا ہے،عامر ڈوگر

‎کرپٹ عناصر کا بادشاہ آصف زرداری اس ملک پر مسلط کیا جا رہا ہے،عامر ڈوگر

Share
Share

‎اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل کے رہنماء عامر ڈوگر کاکہنا ہے کہ کرپٹ عناصر کا بادشاہ آصف زرداری اس ملک پر مسلط کیا جا رہا ہے ۔

‎پارلیمنٹ ہاوٴس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ ہمارا مینڈیٹ چوری کر کے آنے والا ٹولہ کرپٹ ہے، کل رات ہمارا اجلاس ہو چکا ہے، الیکشن کمیشن سیمنٹ کی دیوار اور جانبدار ادارہ ہے۔

‎ادھر سنی اتحاد کونسل کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی رانا آفتاب نے کہا کہ صدارتی الیکشن میں کسی اجنبی کو ووٹ نہیں ڈالنے دینگے۔

‎ان کا کہنا تھا کہ کل حلف اٹھانے والے آج کے الیکشن میں اجنبی تصور ہوں گے، کل حلف اٹھانے والے ارکان کے ووٹ پر پریزائیڈنگ افسر کے سامنے احتجاج کریں گے۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...