Home Uncategorized ہینڈسم شخص ملنے پر اپنے سابق بوائے فرینڈ کو چھوڑ دیا تھا،کرینہ کپور

ہینڈسم شخص ملنے پر اپنے سابق بوائے فرینڈ کو چھوڑ دیا تھا،کرینہ کپور

Share
Share

نئی دہلی:معروف بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے پہلی بار سابق بوائے فرینڈ کو چھوڑنے کی وجہ بتادی۔

حال ہی میں بھارتی چینل کے پروگرام میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور خان نے اپنی پیشہ وارانہ اور ذاتی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں کُھل کر بات کی ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ کا ذاتی زندگی کے بارے میں پہلی بار زندگی کا راز افشا کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہینڈسم شخص کے مل جانے کے بعد اپنے سابق بوائے فرینڈ کو چھوڑ دیا تھا۔

انہوں نے اپنے شوہر پٹودی خاندان کے نواب، اداکار سیف علی خان کو سابق بوائے فرینڈ شاہد کپور سے زیادہ ہینڈسم شخص قرار دیا ہے اور انہیں سابق بوائے فرینڈ کو چھوڑنے کا بھی کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...