Home سیاست سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران مقرر کردیئے

سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران مقرر کردیئے

Share
Share

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران مقرر کردیئے۔

ذرائع کے مطابق چاروں صوبوں سے سینیٹ کی 7، 7 جنرل نشستوں، خواتین اور ٹیکنوکریٹ کی 2،2 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، پنجاب اور سندھ سے ایک، ایک اقلیتی نشست پر بھی انتخاب ہوگا۔

الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی ایک جنرل اور ایک ٹیکنوکریٹ نشست پر انتخاب ہوگا۔

درائع نے کہا کہ کہ چاروں صوبوں میں سینیٹ انتخابات کے لیے متعلقہ صوبائی الیکشن کمشنر ریٹرننگ افسران مقرر کر دیئے گئے جبکہ اسلام آباد کے لیے ڈی جی ٹریننگ الیکشن کمیشن ریٹرننگ افسر مقرر کئے گئے ہیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...