Home سیاست ‎وزیر اعظم شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، کابینہ میں شمولیت کی درخواست

‎وزیر اعظم شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، کابینہ میں شمولیت کی درخواست

Share
Share

‎اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر آصف زرداری سے ملاقات کی، ملاقات حلف برداری تقریب کے بعد ہوئی۔

‎دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اتحادیوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

‎ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کو دوسرے مرحلے میں پیپلز پارٹی کی کابینہ میں شمولیت کی پھر درخواست کر دی۔

‎صدر آصف زرداری نے معاملے پر سوچ و بچار کا وعدہ کر لیا، ملاقات میں حکومتی امور اور معاشی معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...