Home سیاست ‎وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات،پیشہ ورانہ امور اور سیکیورٹی صورتحال پرگفتگو

‎وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات،پیشہ ورانہ امور اور سیکیورٹی صورتحال پرگفتگو

Share
Share

‎ اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سےپاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ۔پیشہ ورانہ امور اور سیکیورٹی کی صورتحال پربات چیت کی گئی ۔

‎ آرمی چیف اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔

‎آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ ورانہ امور اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
‎اس سے قبل وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...