Home سیاست صدر آصف علی زرداری کی منصب سنبھالنے کے بعد مزار قائد پر حاضری

صدر آصف علی زرداری کی منصب سنبھالنے کے بعد مزار قائد پر حاضری

Share
Share

کراچی: صدر آصف علی زرداری نے منصب سنبھالنے کے پہلی بار کراچی پہنچ کر مزار قائد پر حاضری دی۔

صدرمملکت آصف علی زرداری نے مزار قائد پر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی، صدر مملکت نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کیے۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی موجود ان کے ساتھ موجود تھے۔

صدر مملکت کی آمد کے باعث مزار قائد پر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے، صدر آصف علی زرداری رات کراچی کے بلاول ہاؤس میں قیام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری بدھ کی صبح کراچی سے لاڑکانہ روانہ ہوں گے، جہاں وہ ذوالفقار علی بھٹو اور بےنظیر بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری دیں گے۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...