Home سیاست ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سپریم کورٹ الطاف خان عہدے سے مستعفی

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سپریم کورٹ الطاف خان عہدے سے مستعفی

Share
Share

پشاور: ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سپریم کورٹ الطاف خان نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا۔

الطاف خان گزشتہ ایک سال سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل تعینات تھے، الطاف خان نے استعفیٰ گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو ارسال کردیا، سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے استعفیٰ میں ذاتی وجوہات بیان کی ہیں۔

الطاف خان کو گزشتہ نگران حکومت میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے لئے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل تعینات کیا گیا تھا، الطاف خان نے کہا کہ ذاتی وکالت دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہوں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...