Home سیاست وزیراعظم شہباز شریف اور علی امین گنڈا پور کی ملاقات احسن اقدام ہے،صدر زرداری

وزیراعظم شہباز شریف اور علی امین گنڈا پور کی ملاقات احسن اقدام ہے،صدر زرداری

Share
Share

اسلام آباد: صدرآصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات کا خیر مقدم کیا ہے۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی ملاقات احسن اقدام ہے، یہی وقت ہے کہ ہم اختلافات دورکرنے کا سوچیں۔

صدر مملکت نے کہا کہ میں ہمیشہ پاکستان کو اولین ترجیح دینے کا حامی رہا ہوں، وقت آگیا ہے کہ ہم لوگوں کو اُمید دلائیں کہ جمہوری عمل کام کرسکتا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...