Home Uncategorized عامر خان کی بیٹی ایرا نے والد کے ساتھ جذباتی تصاویر شیئر کردیں،سوشل میڈیا صارفین کا نیک تمناؤں کا اظہار

عامر خان کی بیٹی ایرا نے والد کے ساتھ جذباتی تصاویر شیئر کردیں،سوشل میڈیا صارفین کا نیک تمناؤں کا اظہار

Share
Share

ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی سالگرہ کے موقع پر ان کی بیٹی ایرا خان نے والد کے ساتھ جذباتی تصاویر شیئر کی ہیں۔

ایرا خان کی شادی رواں برس نوپور شیکھرے سے ہوئی تھی اور یہ شاہانہ تقریب کئی دنوں تو میڈیا کی زینت بنی رہی۔

شادی پر موقع پر بنائی گئی مختلف تصاویر کو پوسٹ کرتے ہوئے ایرا خان نے عامر خان کو لکھا کہ وہ ان سے بہت محبت کرتی ہیں اور عامر خان جلد بوڑھے ہونے والے ہیں۔

اپنے والد کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ عامر خان اس وقت سے ان کے بال خراب کررہے ہیں جب وہ پانچ برس کی تھیں۔

سوشل میڈیا پر صارفین ان یادگار تصاویر کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں اور دونوں باپ بیٹی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...