Home سیاست بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سینیٹ ٹکٹوں کے لیے ناموں کی منظوری دے دی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سینیٹ ٹکٹوں کے لیے ناموں کی منظوری دے دی

Share
Share

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سینیٹ ٹکٹوں کے لیے درج ذیل ناموں کی منظوری دے دی ہے۔

خیبر پختونخوا:
جنرل نشستیں:
1. مراد سعید (کورنگ: اظہر مشوانی)
2. فیصل جاوید خان
3. مرزا آفریدی
4. عرفان سلیم
5. خرم ذیشان

ٹیکنوکریٹس:
1. اعظم سواتی
2. ارشاد حسین

خواتین:
3. عائشہ بانو
4. روبینہ ناز

پنجاب:
جنرل نشستیں:
1. حامد خان
2. زلفی بخاری (کورنگ: عمر سرفراز چیمہ اور کرنل اعجاز منہاس)
ٹیکنوکریٹ
3. ڈاکٹر یاسمین راشد

خواتین کی نشست
4. صنم جاوید

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...