Home سیاست وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات

وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات

Share
Share

لاہور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی ہے۔

جیل ذرائع نے بتایا کہ علی امین گنڈا پور بغیر سرکاری پروٹوکول کے اڈیالہ جیل پہنچ گئے اور جیل کے کانفرنس روم میں بانی تحریک انصاف سے 30 منٹ تک بات کی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی تاہم وزیر اعلی کے پی کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...