Home نیوز پاکستان ‎انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 70 پیسے کا ہو گیا

‎انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 70 پیسے کا ہو گیا

Share
Share

‎کراچی :کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک تبادلے میں ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔

‎انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 66 پیسے کا تھا۔

‎پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا جو بعد میں مثبت رجحان میں تبدیل ہو گیا۔

‎پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 152 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 968 پر آگیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 64 ہزار 816 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

دنانیر مبین کی سوشل میڈیا پر نرمی اور ہمدردی کی اپیل

کراچی: اداکارہ دنانیر مبین نے سوشل میڈیا پر تصاویر پر کیے جانے...

ثناء یوسف قتل کیس: مزید گواہ کا بیان ریکارڈ، سماعت ملتوی

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل...

مئی 2026: پاکستانیوں کے لیے ممکنہ طویل تعطیلات کا مہینہ

اسلام آباد: مئی 2026 پاکستانیوں کے لیے تعطیلات کے حوالے سے خاصا...

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...