Home سیاست ‎سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم

‎سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم

Share
Share

‎ اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقے پی بی 50 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دے دیا۔

‎چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں دوبارہ انتخاب کروانے کا حکم الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کی باہمی رضامندی سے دیا۔

‎سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا صرف 6 پولنگ اسٹیشنر پر دوبارہ ووٹنگ کروانے کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن قانون کے مطابق حلقے میں دوبارہ پولنگ کروائے۔

‎اے این پی کے زمرد خان نے الیکشن کمیشن کے حکم کو چیلنج کرتیہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ صوبائی نشست کے کئی پولنگ اسٹیشنر پر بھی ٹرن آوٴٹ غیر حقیقی تھا تاہم وہاں دوبارہ ووٹنگ کا حکم نہیں دیا گیا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...