Home سیاست 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ

Share
Share

راولپنڈی:اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی۔

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیلوں نے ایک گواہ پر جرح مکمل کر لی۔

بعدازاں عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 26 مارچ تک ملتوی کر دی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...