Home سیاست سپریم کورٹ ججز کی تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 25 مارچ کو طلب

سپریم کورٹ ججز کی تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 25 مارچ کو طلب

Share
Share

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ ججز تقرری سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کیلئے جسٹس ہاشم خان کاکڑ کے نام پر غور ہو گا، جسٹس ہاشم خان کاکڑ اس وقت قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کی مستقلی معاملہ کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...