Home سیاست سینیٹ الیکشن میں مسترد 6 امیدواروں نے الیکشن ٹریبونل میں اپیلیں دائر کر دیں

سینیٹ الیکشن میں مسترد 6 امیدواروں نے الیکشن ٹریبونل میں اپیلیں دائر کر دیں

Share
Share

کوئٹہ: سینیٹ الیکشن میں مسترد ہونے والے 6 امیدواروں نے الیکشن ٹریبونل میں اپیلیں دائر کر دیں۔

سینیٹ الیکشن کے لیے صوبائی الیکشن کمشنر نے 10 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے، جنرل نشست پر مسلم لیگ ن کے سیدال خان ناصر اور آزاد امیدوار محمد نواز نے ٹریبونل میں اپیل دائر کر دی۔

ٹیکنوکریٹس کی نشست کے لیے پیپلز پارٹی کے بلال خان ،مسلم لیگ ن کے محمد مصلح الدین اور آزاد امیدوار نعیم کریم، جے یو آئی کے قاری رحمت اللہ نے اپیل دائر کر دی۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...