Home سیاست صدر آصف زرداری کی خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر آصفہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور

صدر آصف زرداری کی خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر آصفہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور

Share
Share

نواب شاہ:صدر آصف علی زرداری کی این اے 207 خالی ہونے والی سیٹ پر آصفہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوئی۔

آصفہ بھٹو زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے آر او آفس میں آصفہ بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی پیش کئے۔

آر او شیر علی جمالی نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد منظوری دے دی، فاروق ایچ نائیک کے ہمراہ صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار بھی موجود تھے۔

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...