Home Uncategorized ‎سوشل میڈیا پر تنقید سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، صبا فیصل

‎سوشل میڈیا پر تنقید سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، صبا فیصل

Share
Share

‎ لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر فنکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر تنقید سے کوئی شکایت نہیں ہے۔

‎ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر تنقید سے بچنے کیلئے شوبز شخصیات کو کچھ حدود مقرر کرنی چاہئیں۔

‎انہوں نے خود پر تنقید پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جب انسان اندر سے مطمئن ہو تو پھر کسی کے کچھ کہنے سے فرق نہیں پڑتا۔
‎صبا فیصل نے کہا کہ مشہور شخصیات کو چھوٹی سی غلطی پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے جبکہ عام آدمی ایسی حرکت کرے تو اسے کوئی نہیں پوچھتا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...