Home سیاست ‎نواز شریف طویل عرصہ سے بند حدیبیہ پیپر مل پہنچ گئے

‎نواز شریف طویل عرصہ سے بند حدیبیہ پیپر مل پہنچ گئے

Share
Share

‎ لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے عرصہ دراز سے بند پڑی حدیبیہ پیپر مل اور رمضان شوگر مل کا بھی دورہ کیا۔

‎ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی ملکیت اور عرصہ دراز سے بند پڑی مانگا منڈی کے قریب موجود حدیبیہ پیپر ملز کا دورہ کیا۔ نواز شریف کی آمد کے موقع پر مانگامنڈی روڈ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ نواز شریف اپنی ملز کے اندر 50 منٹ تک موجود رہے اور اس کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا۔

‎بعدازاں نواز شریف حدیبیہ پیپر ملز کا دورہ کرکے اپنی رمضان شوگر مل پہنچے اور وہاں کے بھی مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...