Home Uncategorized ہندو انتہاپسندوں کی مسلمان خاندان سے بدتمیزی، سوارا بھاسکر میدان میں آگئیں

ہندو انتہاپسندوں کی مسلمان خاندان سے بدتمیزی، سوارا بھاسکر میدان میں آگئیں

Share
Share

ممبئی: بھارتی شہر بجنور میں مسلمان خاندان کو ہولی کے تہوار میں ہراساں کرنے پر بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے سخت ردعمل دیا ہے۔

بھارتی انتہا پسندوں نے مسلمان خاندان کو ہولی کے موقع پر گھیر کر ان پر پانی کی بالٹی انڈیلی اور ان پر زبردستی رنگ لگایا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ردعمل دیتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ ایسا لگتا ہے جیسے ہندو تہوار ان جتھوں کیلئے ہے جن کیلئے کوئی قانون اور ضابطہ نہیں ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ یہ ایک شرمناک جرم ہے، کسی کو ہراساں کرنا بالکل غلط ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...