Home سیاست فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں فیملی کی ملاقات

فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں فیملی کی ملاقات

Share
Share

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں فیملی نے ملاقات کی۔

فواد چوہدری سے اہلیہ حباء فواد، دو بیٹیوں، بھائی فراز چودھری نے ملاقات کی، ملاقات آدھ گھنٹہ جیل کانفرنس روم میں جاری رہی۔

ملاقات میں فواد چوہدری کی صحت، زیر سماعت مقدمات کے حوالے سے بات چیت کی گئی، ملاقات کے بعد فواد چوہدری کے فیملی ممبران واپس اسلام آباد روانہ ہو گئے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...