Home Uncategorized ‎ماہرہ خان کی لال جوڑے میں نئی تصاویرنے مداحوں کے دل موہ لئے

‎ماہرہ خان کی لال جوڑے میں نئی تصاویرنے مداحوں کے دل موہ لئے

Share
Share

‎لاہور: پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی لال جوڑے میں نئی تصاویر دیکھ کر مداح دل ہار بیٹھے۔تصاویر میں اداکارہنے سرخ فراک اور ٹراوٴزر پہن رکھا ہے جس میں وہ بے حد حسین نظر آرہی ہیں۔

‎معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سرخ جوڑے میں تصاویر جاری کر کے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

‎پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے کلاتھنگ برانڈ کے حسین سرخ جوڑے کو زیب تن کر کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر تصاویر جاری کیں جن میں ان کا حسن آسمان سے باتیں کرتا معلوم ہو رہا ہے۔

‎مذکورہ تصاویر میں ماہرہ خان نے سرخ فراک اور ٹراوٴزر پہن رکھا ہے جس میں وہ بے حد حسین نظر آرہی ہیں۔

‎اداکارہ کے اس لک کی دلکشی میں مزید اضافہ انکے کانوں میں پہنے گئے سلور جھمکے کر رہے ہیں جو ان کو دیسی وائب دے رہے ہیں، دلکش تصاویر پر مشتمل اس پوسٹ کے کیپشن میں ماہرہ خان نے لکھا کہ “لال اور جمعے کا کومبو”۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...