Home نیوز پاکستان ‎ایف بی آر نے 9 ماہ میں 6710 ارب روپے ٹیکس جمع کرلیا

‎ایف بی آر نے 9 ماہ میں 6710 ارب روپے ٹیکس جمع کرلیا

Share
Share

‎ کراچی: ایف بی آر نے 9 ماہ (جولائی تا مارچ) میں 6710 ارب روپے ٹیکس جمع کرلیا۔

‎اعلامیہ ایف بی آر کے مطابق جولائی سے مارچ تک ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 6707 ارب روپے تھا جبکہ اسی عرصے میں میں 369 ارب روپے کا ٹیکس ریفنڈز جاری کیا گیا۔

‎ایف بی آر حکام کے مطابق گزشتہ برس اسی عرصے میں 254 ارب روپے کا ٹیکس ریفنڈز جاری کیا گیا تھا۔ علاوہ ازیں ایف بی آر نے مارچ میں 879 ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل کیا۔

‎اعلامیہ کے مطابق ٹیکس وصولیوں میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 30 فیصد اضافہ ہوا جبکہ مارچ 2024 میں 67 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز جاری کیے گئے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...