Home سیاست سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے عمرایوب کے کاغذات جمع کرا دیئے

سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے عمرایوب کے کاغذات جمع کرا دیئے

Share
Share

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے عمرایوب کے کاغذات جمع کرا دیئے۔

سپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کرائی گئی درخواست پر سنی اتحاد کونسل کے 50 ارکان کے دستخط ہیں۔

ذرائع کے مطابق کل صبح 11 بجے اپوزیشن لیڈر کے امیدوار عمرایوب کو تصدیق کیلئے بلا لیا گیا ہے۔

اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کا عمل کل مکمل کر لیا جائے گا، سپیکر کی جانب سے عمر ایوب کا کل اپوزیشن لیڈر کا تقرر کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...