Home سیاست وزیراعظم سے پاکستانی نژاد امریکن انفلیونسر عزیر حسن کی ملاقات

وزیراعظم سے پاکستانی نژاد امریکن انفلیونسر عزیر حسن کی ملاقات

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستانی نژاد امریکن انفلیونسر عزیر حسن کی ملاقات ہوئی جس میں تعلیم پر ہونے والی اصلاحات اور اس سے متعلق قابلِ قدر اقدامات کو سراہا گیا۔

اس موقع پر عزیر حسن نے وزیر اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور آنے والے دنوں میں تعلیم کے شعبے میں مزید اقدامات پر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے تعلیم کی اہمیت اور حکومت کی تعلیم دوست منصوبوں سے متعلق بھی بات چیت کی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...