Home سیاست وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا

Share
Share

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا، وفاقی کابینہ چھ نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی، وفاقی کابینہ صدر ایس ایم ای بینک طاہر حسین کے استعفے اور نئے صدر کے تقرری کی منظوری دے گی، کابینہ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کے لئے اکنامک پالیسی سٹیٹمنٹ کی بھی منظوری دے گی۔

اجلاس میں سابق نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی کو غیر ملکی ایوارڈ وصول کرنے کی منظوری دی جائے گی، پولیس کی تحویل میں شہباز شبیر پر تشدد کے حوالے سے انکوائری کمیشن کی تشکیل کی منظوری دی جائے گی، قومی کمیشن برائے خواتین کے ارکان کے تقرر کی بھی منظوری دی جائے گی۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...