Home سیاست ضمنی انتخابات، پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور دیگر الیکشن لڑنے کے لئے اہل قرار

ضمنی انتخابات، پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور دیگر الیکشن لڑنے کے لئے اہل قرار

Share
Share

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پرویزالہٰی کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔

جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا، فیصلے کے مطابق پرویزالہٰی کو الیکشن کے لئے اہل قرار دے دیا گیا۔

عدالت نے مونس الہٰی، سمیرا الہٰی، ریحانہ عباس اور زارا اخلاق کو بھی الیکشن لڑنے کے لئے اہل قرار دے دیا۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...