Home Uncategorized ہالی وڈ اسٹارز نے ایشا امبانی کا بنگلہ 500 کروڑ میں خرید لیا

ہالی وڈ اسٹارز نے ایشا امبانی کا بنگلہ 500 کروڑ میں خرید لیا

Share
Share

لاس اینجلس: ہالی وڈ کی نامور اداکار جوڑی جینیفر لوپیز اور بین افلیک نے لاس اینجلیس میں ایک پرتعیش بنگلہ خریدا ہے۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق یہ لگژری بنگلہ انڈین بزنس آئیکون مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی ملکیت تھا اور ہالی وڈ اسٹارز نے اسے گزشتہ برس جون میں خریدا۔

38 ہزار اسکوائر فٹ پر محیط بنگلے میں 12 بیڈ رومز، جم، 24 باتھ رومز، ایک انڈور پکل بال کورٹ، سالون، 155 فٹ لمبا ان گراؤنڈ انفینٹی پول، ایک اوور لوک کچن، متعدد لش لونز اور ایک بیڈ منٹن کورٹ بھی موجود ہے۔

جینیفر لوپیز اور بین افلیک نے یہ محل نما گھر 61 ملین امریکی ڈالرز یا 500 کروڑ بھارتی روپے کے مساوی رقم میں خریدا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...