Home نیوز پاکستان آوارہ کتوں کے کاٹنے سے پانچ سالہ بچے کی آنکھ ضائع،ہسپتال منتقل

آوارہ کتوں کے کاٹنے سے پانچ سالہ بچے کی آنکھ ضائع،ہسپتال منتقل

Share
Share

سرگودھا:سرگودھا کے نواحی علاقہ 49 ٹیل کے رہائشی 5 سالہ بچے کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا۔

5 سالہ شاہزیب گھر کے سامنے گلی میں کھیل رہا تھا کہ اچانک آوارہ کتوں کے غول نے حملہ کر دیا آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 5 سالہ بچے شاہ زیب کی آنکھ ضائع ہوگئی اور وہ شدید زخمی ہوگیا۔

ریسکیو ٹیموں نے بچے کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا جہاں بچے کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Share
Related Articles

دنانیر مبین کی سوشل میڈیا پر نرمی اور ہمدردی کی اپیل

کراچی: اداکارہ دنانیر مبین نے سوشل میڈیا پر تصاویر پر کیے جانے...

ثناء یوسف قتل کیس: مزید گواہ کا بیان ریکارڈ، سماعت ملتوی

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل...

مئی 2026: پاکستانیوں کے لیے ممکنہ طویل تعطیلات کا مہینہ

اسلام آباد: مئی 2026 پاکستانیوں کے لیے تعطیلات کے حوالے سے خاصا...

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...