Home Uncategorized روس کا افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر غور

روس کا افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر غور

Share
Share

ماسکو: روس افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پرغور کرنے لگا۔

روسی صدراتی محل کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ اہم معاملات پر بات چیت کرنے اور اہم مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے، طالبان افغانستان میں ڈی فیکٹو اتھارٹی ہیں۔

ترجمان کریملن کا کہنا تھا کہ افغان طالبان کوکالعدم دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پرکام کررہے ہیں، روسی وزارت خارجہ کے مطابق اس حوالے سے حتمی فیصلہ ملک کی اعلیٰ سیاسی قیادت کرے گی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...