Home سیاست محمود خان اچکزئی کے حلقہ این اے 266 میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

محمود خان اچکزئی کے حلقہ این اے 266 میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

Share
Share

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی کے حلقے این اے 266 قلعہ عبداللہ میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق کامیاب امیدوار اور رنر اپ امیدوار میں ووٹوں کا فرق 8589 ہے، 36 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی دوبارہ تصدیق کرنے کی درخواست بھی مسترد کر دی، درخواست گزار اس ضمن میں ٹھوس شواہد دینے میں ناکام رہا۔

فیصلے میں کہا گیا جے یوآئی کے امیدوار اور درخواست گزار صلاح الدین کی درخواست خارج کر دی گئی، درخواست گزار شواہد کیلئے الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرسکتا ہے۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...