Home سیاست فواد چوہدری کو عید سے قبل بڑا ریلیف مل گیا، راہداری ضمانت منظور

فواد چوہدری کو عید سے قبل بڑا ریلیف مل گیا، راہداری ضمانت منظور

Share
Share

اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو عید سے قبل بڑا ریلیف مل گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔

چیف جسٹس عامرفاروق نے درخواست پر سماعت کی، فواد چودری کی جانب سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں درج مقدمات میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کے لیے راہداری ضمانت کی استدعا کی گئی۔

عدالت نے 21 روز کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے فواد چوہدری کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...