Home سیاست ‎لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول

‎لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول

Share
Share

‎لاہور:لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہوگیا۔

‎ذرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط ملنے کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے ان ججز کی تعداد جنہیں مشکوک خط موصول ہوئے 6 ہوگئی ہے۔

‎جسٹس علی باقر نجفی کو ملنے والے مشکوک خط کو سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا گیا ہے۔ اس قبل سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کو بھی مشکوک خط ملے چکے ہیں۔

‎خیال رہے کہ چیف جسٹس قاضی فائر عیسیٰ ، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بھی مشکوک خط موصول ہوئے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے مشکوک خطوط کے معاملے کو سنجیدہ مسئلہ قرار دیتے ہوئے تحقیقات کروانے کا اعلان کیا ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...