Home Uncategorized جنوبی کوریا نے دوسرا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

جنوبی کوریا نے دوسرا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

Share
Share

سیئول : جنوبی کوریا نے دوسرا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا۔ یہ جاسوس راکٹ 11 سیٹلائٹ لے کر گیا ہے۔

چینی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا نے اپنا دوسرا فوجی جاسوس سیٹلائٹ سپیس ایکس فلکن۔ 9 راکٹ کے ذریعے مدار میں چھوڑ دیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ جاسوس راکٹ 11 سیٹلائٹ لے کر گیا ہے ، جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کے تقریباً 45 منٹ بعد مدار میں بھیج دیا گیا۔

خیال رہے کہ جنوبی کوریا نے 2025 تک پانچ فوجی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس میں دوسرا مصنوعی یپرچر ریڈار (ایس اے آر) سینسر سے لیس ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...