Home Uncategorized ‎آئرلینڈ کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

‎آئرلینڈ کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

Share
Share

‎ڈبلن: آئر لینڈ کے نئے آنے والے وزیراعظم سائمن ہیرس نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔

‎آئرش میڈیا کے مطابق وزیراعظم سائمن ہیرس نے یہ اعلان آئر لینڈ کے شہر گیلوے میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا، انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا آئرش عوام آپ کے اقدامات سے بیزار ہوگئے ہیں۔

‎انہوں نے کہا نیتن یاہو غزہ میں جنگ بندی کریں اور امداد جانے دیں، ہمیں اسرائیل اور فلسطین دو الگ الگ ریاستوں کی ضرورت ہے، آئر لینڈ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے لیے تیار ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...