Home سیاست ‎گورنر خیبرپختونخوا کاعیدالفطرپر 3 روز گورنر ہاوٴس کو عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

‎گورنر خیبرپختونخوا کاعیدالفطرپر 3 روز گورنر ہاوٴس کو عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

Share
Share

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے عیدالفطر کے 3 روز گورنر ہاوٴس کو عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔

گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ عیدالفطر پر گورنر ہاوٴس ہر خاص و عام کیلئے کھلا رہے گا، لوگ عید کے پہلے اور دوسرے روز صبح 10 سے سہ پہر 4 بجے تک آسکتے ہیں۔

غلام علی کا کہنا ہے کہ عید کے تیسرے روز گورنر ہاوٴس کو خواتین، بچوں اور فیملیز کیلئے مختص کیا ہے۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...