Home نیوز پاکستان ویمن کرکٹرعالیہ ریاض اور وقار یونس کے بھائی علی یونس کا نکاح ہوگیا

ویمن کرکٹرعالیہ ریاض اور وقار یونس کے بھائی علی یونس کا نکاح ہوگیا

Share
Share

لاہور: قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض اور وقار یونس کے بھائی کمنٹیٹر علی یونس کا نکاح ہوگیا، تقریب میں قومی کرکٹرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

نکاح کی تقریب کا اہتمام نجی فارم ہاؤس پر کیا گیا تھا جہاں سابق کپتان وقاریونس نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔

تقریب میں کپتان بابر اعظم، سابق سربراہ کرکٹ بورڈ رمیز راجہ، سابق کپتان مصباح الحق، محمد یوسف، وہاب ریاض،عبدالرزاق، کامران اکمل، امام الحق، مشتاق احمد اورعمران نذیر بھی شریک ہوئے۔

یاد رہے کہ عالیہ ریاض اور علی یونس کی چند دن پہلے منگنی ہوئی تھی۔ نکاح کے موقع پر عزیز و اقارب اور دوستوں نے جوڑے کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Share
Related Articles

صدر ووزیراعظم کی نئے سال کے آغاز پر پاکستانی قوم اور عالمی برادری کو مبارکباد

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم محمد شہباز شریف نے...

نیا سال ،حکومت کا عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاتحفہ

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔...

خوش آمدید 2025! پاکستان نئے سال میں داخل، مختلف شہروں میں سال نو کا جشن منایا گیا

اسلام آباد:پاکستان نے تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ سال 2024 کو...

نواز شریف کے پوتے کی شادی میں بھارتی شخصیت آمد، چند گھنٹے قیام کے بعد ممبئی واپس روانہ

لاہور:سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے کی شادی میں شرکت کے لیے...