Home سیاست سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار بھٹو کی 45 ویں برسی آج منائی جائیگی

سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار بھٹو کی 45 ویں برسی آج منائی جائیگی

Share
Share

نوڈیرو: سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی آج منائی جائے گی۔

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلزپارٹی گڑھی خدا بخش میں جلسہ کرے گی، جلسہ دوپہر 3 بجے کے بعد شروع ہوگا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق جلسہ سے مرکزی و صوبائی رہنماؤں سمیت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔

پارٹی کی جانب سے مزار کے باہر جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے، اس موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں، سکیورٹی کو بہتر بنانے کیلئے 8 ہزار سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹیوں پر تعینات ہیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...