Home Uncategorized اداکارہ درِفشاں سلیم کا پسند کی شادی سے متعلق اپنے جذبات کا برملا اظہار

اداکارہ درِفشاں سلیم کا پسند کی شادی سے متعلق اپنے جذبات کا برملا اظہار

Share
Share

کراچی:پاکستان کی خوبرو اداکارہ درِفشاں سلیم نے پسند کی شادی سے متعلق اپنے خیالات کا برملا اظہار کردیا۔

مقامی ٹی وی چینل پر ایک مارننگ شو کے دوران اداکارہ درِفشاں سلیم نے پسند کی شادی کے نقصانات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ “میری نظر میں پہلا نقصان یہ ہے کہ شادی کرنے والے دونوں افراد آسانی سے مل جانے پر ایک دوسرے کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیتے، نئی شادی کے ابتدائی دو ماہ کی چاہت کے عنصر بھی باقی نہیں ہوتا”۔

پسند کی شادی کے حوالے سے دوسرا نقطہ رکھتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ “پہلے کافی جان پہنچان کی وجہ سے دلچسپی ختم ہوجاتی ہے۔

تیسرا اور آخری نقصان بتاتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ “پسند کی شادی میں خاص مزاح بھی نہیں ہے”۔

یاد رہے کہ درِفشاں سلیم متعدد پاکستانی ڈراموں میں کام کرچکی ہیں، حال ہی میں ان کا ڈراما ‘عشق مرشد’ عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل کررہا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...