Home Uncategorized ایران کے داغے گئے 99 فیصد ڈرون اور میزائلوں کو تباہ کر دیا،اسرائیلی فوج کادعویٰ

ایران کے داغے گئے 99 فیصد ڈرون اور میزائلوں کو تباہ کر دیا،اسرائیلی فوج کادعویٰ

Share
Share

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے داغے گئے 99 فیصد ڈرون اور میزائلوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

اسرائیلی وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ ایران نے 300 سے زائد پروجیکٹائل اسرائیل کی طرف داغے، بیلسٹک میزائلوں کی معمولی تعداد اسرائیلی سر زمین تک پہنچ سکی۔

دوسری جانب اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے نیشنل سیکیورٹی وزیر اتمار بن گویر نے کہا ہے کہ اب ایران کے خلاف کچلنے والے حملے کی ضرورت ہے۔

اتمار بن گویر نے ایرانی حملے کے خلاف اسرائیلی فوجی دفاع کو سراہا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...